Fiza Tanvi

Add To collaction

12-Nov-2021سٹائل کی tasveer

تصویر بھی بولتی ہے
تصویر بھی بولتی ہے
یہ صرف وہ جانتے ہیں جن کا کوئی اپنا ہمیشہ کے لے خاموش ہوگیا ہو۔۔
تصویر بھی ان سے باتیں کرتی ہیں۔۔ 
ان کا حال پوچھتی ہے
اپنا حال بتاتی ہے
کبھی تو عمر بھر ساتھ رہنا کا وعدہ بھی کرلیتی ہے
تصویر بھی بولتی ہے
تصویر کو سنانے کے لیے گہری خاموشی میں ڈوبنا پڑھتا ہے
تب کہی جاکر وہ آپ کا یقین کرتی ہے 
تصویر بھی بولتی ہے

   7
3 Comments

Ramsha Yusuf

04-Dec-2021 07:31 AM

Good

Reply

Maria Malik

02-Dec-2021 08:33 PM

Nyc

Reply

Dr. SAGHEER AHMAD SIDDIQUI

13-Nov-2021 09:05 AM

Wah

Reply